Posted by Talha Suleman : Talha Suleman Monday 22 September 2014


Camera Ka Mega Pixels Maloom Kare



دوستوں آج میں آپ لوگوں کیلئے لایا ہوں ۔ ایک ایسی ٹپس جسکی مدد سے آپ اپنے کیمرے کا میگا پکسل معلوم کرسکینگے ۔ اب کیمرہ خواہ موبائل فون کا ہو یا پھر کوئی بھی ہو تو چلتے ہیں ٹپس کی طرف سب سے پہلے آپ اپنے کیمرے کا ریزولیشن میکسی مم کرلے اور اسکے بعد اپنے کیمرے سے تصویر لے ۔ اب اس تصویر کو کمپیوٹر میں لے جائیں اس پر رائٹ کلک کرکے اسکے پراپرٹیز میں جائیں ۔ اور وہاں اسکی لمبائی اور چوڑائی معلوم کرے پھر اس لمبائی اور چوڑائی کو آپس میں ضرب دے ۔ اب جو جواب آئیگا ۔ اس کودس لاکھ پر تقسیم کرے ۔ اب جو جواب آئیگا ۔ وہی کیمرے کا میگا پکسل ہونگے

مثلا ایک تصویر کی لمبائی 2560 اور چوڑائی 1920ہے ۔ تو ان دونوں کو آپس میں ضرب دیا تو جواب4915200 آیا ۔ اب اس جواب کو 1000000 پر تقسیم کیا تو جواب آیا 4.9152 یعنی کوئی 5 میگاپکسل 

اور تصویر کی لمبائی چوڑائی تصویر پر ماؤس کا کرسر لے جانے سے بھی معلوم ہوسکتی ہے ۔ جو کچھ اس طرح ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔ 2560 × 1920

{ 1 Comments... read them below or add one }

  1. Interesting thoughts, I really enjoyed your blog.

    ReplyDelete

Thanks For Visit Tnl Solution

Search Tnl Solution

- Copyright © Total Solution - Tnl Solution - Powered by Blogger TnlLinker - Designed by TalhaSuleman -